![]() |
📚 عبید اللہ سندھی لائبریری
عبیداللہ سندھی لائبریری: فکرِ ولی اللہی اور شعور و آگہی کا مرکز
ہمارے بارے میں
ہمارا مقصد
دورِ حاضر کے پیچیدہ سیاسی، سماجی اور معاشی مسائل کے حل کے لیے غور و فکر اور شعور و آگہی سے کام لینا۔
فکری بنیاد
حضرت الامام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کا جامع نظامِ فکر و عمل، جو دینی تعلیمات کے تناظر میں انسانیت کے لیے رہنمائی فراہم کرتا ہے۔
ہمارا فکری ورثہ
دورِ حاضر میں حضرت الامام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کے افکارِ عالیہ کو متعارف کرانے میں امامِ انقلاب مولانا عبید اللہ سندھیؒ کا سب سے اہم کردار ہے۔
- اپنے دور کے سلگتے ہوئے سیاسی، معاشی اور فکری مسائل پر مسلسل غور و فکر کیا۔
- حضرت الامام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی کتابوں کا گہرا اور تنقیدی مطالعہ کیا۔
- جدید دور کے مسائل کے حل کے لیے شاہ صاحبؒ کے افکار کو دورِ جدید کے تقاضوں کے تناظر میں مرتب کرنا ناگزیر ہے۔
ہمارا مشن
عبیداللہ سندھی لائبریری کا قیام اسی عظیم مقصد کی تکمیل کی جانب ایک قدم ہے۔ حضرت شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی حکمت و فلسفے کو محفوظ کرنا، اسے جدید علمی تقاضوں کے مطابق مرتب کرنا اور آنے والی نسلوں تک منتقل کرنا۔
📚 UBAIDULLAH SINDHI LIBRARY
Ubaidullah Sindhi Library: A Center for Intellectual Heritage & Thought
ABOUT US
OUR OBJECTIVE
Addressing complex political, social, and economic challenges with deep reflection and heightened awareness.
INTELLECTUAL FOUNDATION
Imam Shah Waliullah Dehlavi (RA) provides a comprehensive system of thought and action within the context of religious teachings.
OUR INTELLECTUAL LINEAGE
The Imam of Revolution, Maulana Ubaidullah Sindhi (RA), played a pivotal role in manifesting the thoughts of Imam Shah Waliullah Dehlavi.
- Continuously reflected upon political, economic, and intellectual issues of his time.
- Conducted deep studies of Shah Waliullah Dehlavi's literary works.
- Concluded to codify Shah Waliullah's philosophy according to modern demands.
OUR MISSION
The establishment of the Ubaidullah Sindhi Library is a step toward preserving the wisdom of Shah Waliullah Dehlavi—as envisioned by Maulana Ubaidullah Sindhi—and transmitting this heritage to future generations.
