دینِ حق معلوم کرنے کا طریقہ – حضرت مولانا عبیداللہ سندھیؒ | Ubaidullah Sindhi Library

حضرت مولانا عبیداللہ سندھیؒ کے مطابق، دینِ قَیِّم کو سمجھنے کے لیے انسانیت کی تاریخ اور مشترک اصولوں کا مطالعہ ضروری ہے۔

دینِ حق معلوم کرنے کا طریقہ
ان اُلجھنوں سے نکلنے کا صرف ایک حل ہے: مذاہب اور آراء کے اختلافات کو ایک طرف رکھو اور انسانیت کی تاریخ کا مطالعہ کرو۔ پھر دیکھو کہ مجموعی انسانیت کے لیے کون سے اصول مشترک ہیں اور کون سا تعلیم حق ہے۔
یہ اصول جو سب قوموں میں مشترک نظر آئیں، وہ فطرت اللّٰہ ہیں، اور یہی دینِ قَیِّم ہے، جس پر عمل کرنا حق ہے۔
— حضرت مولانا عبیداللہ سندھیؒ
حوالہ: کتاب "شعور و آگہی"، مقالہ نمبر 02

Post a Comment