شاہ ولی اللہ اور ان کی سیاسی تحریک از مولانا عبید اللہ سندھی - پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ طبع 2008

حضرت مولانا عبید اللہ سندھی کی تصنیف، جس میں شاہ ولی اللہ دہلوی کے سیاسی افکار اور حزب ولی اللہی کا تحقیقی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔

شاہ ولی اللہ اور ان کی سیاسی تحریک

مصنف: مولانا عبید اللہ سندھیؒ
مرتب: پروفیسر محمد سرور
ناشر: سندھ ساگر اکیڈمی، لاہور
کل صفحات: 209
سالِ طبع: 2008ء

کتاب کا تعارف:

زیر نظر کتاب "شاہ ولی اللہ اور ان کی سیاسی تحریک" حضرت مولانا عبید اللہ سندھیؒ کی ایک معرکہ آرا تصنیف ہے، جس کی ترتیب و تدوین پروفیسر محمد سرور صاحب نے نہایت عرق ریزی سے کی ہے۔ اس کتاب میں شاہ ولی اللہ دہلویؒ کے فلسفے اور ان کی برپا کردہ سیاسی تحریک "حزب ولی اللہی" کی اجمالی تاریخ کا علمی و تحقیقی مقدمہ پیش کیا گیا ہے۔

مولانا عبید اللہ سندھیؒ نے اس کتاب میں شاہ ولی اللہؒ کے افکار کی روشنی میں ہندوستان کے سیاسی حالات اور انقلاب کی بنیادوں پر سیر حاصل بحث کی ہے، جو سیاسی بصیرت رکھنے والے قارئین کے لیے ایک مشعلِ راہ ہے۔

آن لائن مطالعہ (Full Page):

Post a Comment